کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہرایف بی آر کےدفتر کےسامنے 12 ستمبر کو ڈکیتی مزاحمت پرقتل کئے جانے والے مولانا ضیاء الرحمنٰ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں زبیر ، یاسین ، حق نواز گوپانگ اور عمیر شامل ہیں، تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمان سے برآمد ہونے والا اسلحہ بھی جائےواردات سے ملنے والے خولوں سے میچ کرگیاہے ، ملزمان نے مولانا ضیاء الرحمنٰ کو موبائل فون چھینے کے دوران مزاحمت پر قتل کیا تھا،مقتول مولانا ضیاء الرحمان نے ایک ملزم کو پکڑلیا تھا جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی ۔
کراچی انسداد دہشتگردی منتظم عدالت سینٹرل جیل نے نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے صحافی کو زخمی کرنے کے...
کراچی مولانا سید محمد عون نقوی مرحوم کے صاحبزادے اور حج، عمرہ و زیارت کمیٹی کے صدر مولانا سید ابرار حسین نقوی...
کراچی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن توصیف خانزادہ کے والد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،نمازہ...
کراچی گراں فروشوں کے خلاف انتظامیہ کی مہم 13 ویں رمضان کو بھی جاری رہی ،238 گراں فروشوں پر 18 لاکھ 56 ہزارروپے...
کراچی ریجنل سطح پر اسٹیم مقابلوں 2025میں ضلع جنوبی تمام اضلاع پر سبقت لے گیا سب سے زیادہ کیٹگریز میں ایوارڈ...
کراچیقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ انصار و مہاجرین والا جذبہ بیدار کرتے ہوئے...
کراچی مشیر برائے وزیراعلیٰ سندھ نجمی عالم اورڈائریکٹر جنرل انجینئر عبدلکاشف خان ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی سندھ...
کراچی روزنامہ جنگ کے رپورٹر سید محمد عسکری کی خالہ رضیہ بیگم عابدی کا چہلم ہفتہ 15 مارچ کو امام بارگاہ تنظیم...