کراچی (پ ر)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے میڈیا سیکریٹری علی نیئر کے والد سید فصیح العباس جارچوی انتقال کرگئے وہ کافی عرصے سے بیمار تھے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں ادا ،تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی ۔
کراچیپاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر نے انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے لیاقت آباد میں ممبر سازی...
کراچی الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت ” تکمیل قرآن “ کی تقریب ہفتے کو ادارہ نور حق میں منعقد ہوئی ،جس میں...
کراچیاورنگی ٹائون فٹبال چوک کے قریب واقع بیکری میں ہفتے کو ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی...
کراچی پاکستان سنی تحریک کےسربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے ساتھ عوام کو ریلیف دینا...
کراچی پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری نے فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
کراچی نارتھ کراچی سیکٹر 35B میں واقع گھرسے 30سالہ شیروز خان ولد واحد خان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جو عباسی...
کراچی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کیماڑی اور پاک کالونی پولیس نے پاک کالونی اصفہانی محلہ میں مبینہ دو طرفہ فائرنگ...
کراچیپولیس سروس آف پاکستان میں گریڈ 19 کےافسرتنویر حسین تنیو کوسینئر سپرنٹنڈنٹ شہید بینظیر آبادکے عہدے سے...