علی نیئرکے والدکا انتقال،تدفین آج ہوگی

03 اکتوبر ، 2023

کراچی (پ ر)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے میڈیا سیکریٹری علی نیئر کے والد سید فصیح العباس جارچوی  انتقال کرگئے وہ کافی عرصے سے بیمار تھے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں ادا ،تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی ۔