کراچی (نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نے سردیاں آتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا اور اتحاد ٹائون میں 3،3گھنٹوں کے چار مرتبہ لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کردیا گیا ،عید گاہ پی ایم ٹی اور ٹکا خان پی ایم ٹی سے منسلک بجلی صارفین متاثرین میں شامل ہیں ،مکینوں نے کے الیکٹرک انتظامیہ اور نگراں سندھ حکومت سے سابقہ ڈیڑھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی سکریٹری کالج ایجوکیشن آصف اکرم نے سرکاری اوقات کار کے دوران ٹیوشن / کوچنگ سینٹرز میں پرائیویٹ تدریس پر...
کراچیانسداد دہشت گرد ی عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کےاہم کمانڈر ملا نثار کے خلاف...
کراچی کورنگی صنعتی ایریا میں ویٹا چورنگی کے نزدیک مرکزی شاہراہ پر گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے لگنے والی آگ پر...
کراچی ایف بی ایریاء بلاک 15 گلشن مصطفی ٰکے قریب گھر سے 24 برس کی عائشہ زوجہ اظفر کی پھندا لگی لاش ملی ، خاتون کی...
کراچی روزنامہ جنگ کراچی کےرپورٹر خالد محبوب کی بھابی اورجاوید محبوب مرحوم کی بیوہ بدھ کو مختصر علالت کے بعد...
کراچی مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللہ علیہ کا 42 واں سالانہ دو روزہ مرکزی عرس مبارک مولانا اوکاڑوی اکادمی ...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیپرا میں کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ نومبر2024...
کراچی ملیر سے لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیوارات اور گھر کے کاغذات لیکر نکلنے والی ذہنی مریضہ خاتون جناح اسپتال...