مفتی قیصر کی ٹارگٹ کلنگ، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج

03 اکتوبر ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مفتی قیصرفاروق کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعےکامقدمہ ثمن آ باد تھانے میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمے میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔