کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کی بنائی ہوئی ہے، چیئرمین نے ان کو مکمل بیک کیا ہے، سوال بھی ان سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم مشکلات میں ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف میچ میں ہارنے کے بعد ٹیم کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹیم کو واپس ٹریک پر آنے کیلئے اسپیشل پرفارمنس دینا ہوگی۔ پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر میرے بھی کچھ تحفظات ہیں، اس میں میری رائے شامل نہیں ہے۔ اہم ممبران کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ٹاپ کیٹیگری میں ہونا چاہیے۔ یہ سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا فیصلہ ہے۔ فخر کو پریشر سے باہر نکلنا ہوگا ۔بھارت کے خلاف میچ سے قبل نیدر لینڈ اور سری لنکا کے دونوں میچز کافی اہم ہیں ۔ کچھ اوپر نیچے ہوا تو پریشر آجائے گا۔
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی بھی 50روپے فی تولہ سستی ہو گئی، تفصیلات کے...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2پیسے تک بڑھ گئی ،یورو کی قیمت میں...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے نئے ہفتے کا مثبت آغاز،کے ایس ای100انڈیکس میں...
کراچی پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان محمد علی بلوچ نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد...
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے سکھر حیدرآباد موٹروے کے منصوبے کو طویل التواء میں...
کراچیایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن کے جوائنٹ آرگنائز نوشاد احمد کے بھائی کے انتقال پر ایم کیو ایم کی...
کراچی سندھ ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے آئی ٹی اور...
کراچی سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد اور انجینئر اسداللہ خان نے ڈویژنل اکاؤنٹنٹ آفیسر...