کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویٹرنز اوور 40 گلوبل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے دی۔عبدالقادر نے 6 وکٹ لے کر جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں 28 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329رنز کا ہدف دیا، ناکام ٹیم جواب میں176 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ مصباح الحق 106 ، حسن رضا 68 اور عبدالرزاق نے 38 رنز بنائے۔ تیسری پوزیشن آسٹریلیا کے نام رہی ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصو صی ندیم عمر تھے ۔سابق کپتان ماجد خان نے خاص طور پر فائنل میچ دیکھا۔ میچ کے دوران امپائر علیم ڈار طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میچ جاری نہ رکھ سکے۔
کراچی قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں سیالکوٹ کو میچ جیتنے کے لیے173رنز کا ہدف ملا ہے لیکن نیاز خان کی...
کراچیپی سی بی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاون ٹیسٹ سے مکمل باہر ہونے کے بعد ڈیڑھ ماہ کرکٹ مقابلوں...
کراچیسڈنی ٹیسٹ میں بھارت نے پہلی اننگز میں چار رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز میں چھ وکٹ پر141رنز...
کراچیجنوبی افریقا کے بیٹسمینوں نے پاکستانی بولروں کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور پھر پاکستان کے ابتدائی...
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی بھی 50روپے فی تولہ سستی ہو گئی، تفصیلات کے...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2پیسے تک بڑھ گئی ،یورو کی قیمت میں...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے نئے ہفتے کا مثبت آغاز،کے ایس ای100انڈیکس میں...
کراچی پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان محمد علی بلوچ نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد...