اسلام آباد(جنگ نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہزادہ احسن اشرف شیخ کو وفاقی وزیر مقرر کر کے سمری صدر کو ارسال کر دی ہے۔قبل ازیں نگران وزیر اعظم نے معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔نگران کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 19 جبکہ کابینہ کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہے۔
انقرہ مکہ دفاعی معاہدے کی ترک پارلیمنٹ میں منظوری پر ترک عوام کا خیر مقدم،ترک شہریوں نے تینوں برادر اسلامی...
اسلام آباد شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش ،پاکستانی...
اسلام آباد حکومت نےپیٹرول 6 روپے 59 پیسے، ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کیسے بات ممکن ہے کہ جب آپ...
اسلام آ باد ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے امریکا سے 150افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے ڈی پورٹ کرنے پر...
لاہور پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر چودھری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی۔ ایکس...
اسلام آ باد بیروزگار نو جوانوں کیلئے اچھی خبر ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور...
یروشلم اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور یاشر جماعت کے سربراہ آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اکثریت ملنے کے بعد امید ہے...