لاہور (نمائندہ خصوصی)ملی یکجہتی کونسل کےصدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور مرکزی قائدین حافظ زبیر احمد ظہیر ، حافظ عبدالغفار روپڑی ، مولانا عبدالمالک ، مفتی گلزار احمد نعیمی، سید ناصر عباس شیرازی ، پیر سید ہارون گیلانی ، علامہ عارف حسین واحدی ، اسد اللہ بھٹو ، عبدالحق ہاشمی ، پیر صفدر شاہ گیلانی، ضیا اللہ شاہ بخاری، پیر عبدالرحیم نقشبندی اور دیگر رہنماوں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حماس نے طوفان العقصی آپریشن میں اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے ملی یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے حماس کے طوفان الاقصی آپریشن کو عین حق قرار دیتے ہوئےکہا کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے۔ امریکہ اور یورپ اسرائیلی ناجائز ریاست کی ناجائز سرپرستی کر رہے ہیں۔ اسرائیلوں نے گزشتہ عرصہ میں 300فلسطینی شہید کر دیے ، فلسطینی سرزمین پر ناجائز بستیاں آباد کر دیں۔ فلسطینوں کے پاس تنگ آمد بجنگ آمد کے سوا کوئی راستہ نہیں ،اسرائیل جتنا بھی ظلم کر لے فلسطینی آزادی اور اپنی سرزمین سے دست بردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران...
لاہور لاہور جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود نے کہا ہے مناسک حج عظیم عبادت ہے جس کی...
لاہور لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے داخلے آج شروع ہوں گے۔ ایڈمشن فارم آن لائن مکمل...
لاہورٟکر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے پولیو عظمیٰ کردار کی مشترکہ...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ پر عملدرآمد کیس میں دلائل مکمل...
لاہورپنجاب کی نو تشکیل شدہ مینارٹی ایڈوائزری کونسل کی حلف برداری کی تقریب نیو منسٹرز بلاک کے کمیٹی روم میں...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی امیدوار میاں عاطف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے...