حماس کے خلاف اسرائیل کا اعلان جنگ ،تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

10 اکتوبر ، 2023

لندن (اے ایف پی) فلسطین میں غزہ کی صورتحال پر حماس کی حکومت اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔