لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آزادی فلسطین کے فیصلہ کن لمحات آ ن پہنچے، عالم اسلام یہ موقع ضائع نہ کرے۔ لاکھوں فلسطینیوں نے قربانیوں کی عظیم داستانیں رقم کر کے حریت کی شمعیں روشن کیں اور گریٹر اسرائیل کے ناپاک منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔ اسلامی دنیا کے حکمرانوں کا فرض ہے کہ وہ موجودہ حالات میں خاموشی یا غیرجانبداری اختیار کرنے کی بجائے اپنا وہ فرض ادا کریں جو حضورؐ کے امتی کی حیثیت سے ان پر عائد کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں بلدیاتی نمائندوں، ضلع شمالی کے امیر یوسف خان کی قیادت میں ملنے والے وفد اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ادارے اگنائیٹ کے سی ای او کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرانے والے امیدواروں کی...
واشنگٹن عالمی مالیاتی شعبوں کے سربراہاں گزشتہ ہفتے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں رہے انہیں یہ وضاحت مطلوب...
اسلام آباد کراچی کے تین نوجوان ماہرین امراضِ قلب نے پاک لائیو 2025 کانفرنس کے دوران "شارک ٹینک انٹروینشنل...
فیصل آباد پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار اور چیئرمین سہیل پاشا نے کہا ہے کہ...
کراچی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چین اور ترکی کا ایک ہفتے کا دورہ مکمل کرلیا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،...
لاہور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر نےہجویری چوک رائے ونڈ سٹی کے پہلے بڑے اسپورٹس...
لاہور پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 17 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔کوئٹہ...
لاہور شاہد آفریدی خواجہ جنید ہاکی اکیڈمیکےبرینڈ ایمبیسیڈر مقرر،شاہد آفریدی نے خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا...