لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ، عالم اسلام یکجہتی کا مظاہرہ کر کے اسے حل کرے،فلسطین اور قبلہ اوّل کی آزادی کا وقت آپہنچا ہے۔ پاکستانی قوم فلسطین کی آزادی کے مسئلہ پر متحد ہے۔ حکمران بھی جرأت کا مظاہرہ کریں۔ اسلامی ممالک کے حکمران بھی خواب غفلت سے بیدار ہوں اور کھل کر فلسطینیوں کی حمایت کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو مہتمم دارالعلوم کراچی مفتی تقی عثمانی اور مہتمم جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن مولانا محمد سلمان بنوری سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےکیا۔
کراچی بڑی عید کی بڑی فلم "زومبیڈ" کا ایڈونچر سے بھرپور ٹریلر ریلیز،آرٹس کونسل کراچی میں پاور فل ٹریلر کی پہلی...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی کے قانونی اصول طے کر دئیے ، عدالت عظمیٰ نے حق...
کراچی سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا۔ الٹراساؤنڈ سے...
اسلام آباد ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان مزید شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ مارکیٹ...
شیخوپورہ حکومت پنجاب نے اپنے ماتحت تمام بیوروکریٹس اور گزٹیڈ افسروں کے دماغ کے معائنہ سمیت مکمل طبی معائنہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مستقبل کے تنازعات میں...
لاہورمشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار نے لاہور ایئرپورٹ پر مکہ روٹ انیشی ایٹو کا...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےسابق ممبر پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کی...