اسلام آ باد (آئی این پی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزرا اور اعلی سرکاری افسران کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزرا کو غیرضروری طور پر بیرون ملک دورے کرنے سے منع کردیا ۔انہوں نے ہدایت کی ہے کہ صرف انتہائی ناگزیرغیرملکی دورے کیے جائیں جہاں سپانسر متعلقہ ملک یا ادارہ ہو، دوروں سے قبل مجازاتھارٹی سے باقاعدہ اجازت لی جائے اور ہردورے کے اغراض ومقاصد سے بھی آگاہ کیا جائے۔ وزیراعظم کو بعض وزرا،اعلی سرکاری افسران کے غیرملکی دوروں کی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ دوروں کی وجہ سے وفاقی وزارتوں اورپاک سیکرٹریٹ میں کام متاثر ہو تا ہے، کئی اعلی افسران بچوں سے ملنے کیلئے سرکاری دورے بناکر بیرون ملک گئے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...