کابل ( آن لائن ) افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) لکی مروت کا سرغنہ آپسی لڑائی میں مارا گیا۔افغانستان کے علاقے کنڑ میں نامعلوم حملہآوروں کے حملے میں ٹی ٹی پی لکی مروت کا سرغنہ عتیق الرحمان عرف ’’ٹیپو گل مروت‘‘ مارا گیا، ہلاک دہشتگرد پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔کالعدم ٹی ٹی پی کی آپس میں اندرونی خلفشار اور انتشار سے آئے دن کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد پر اسرار طور پر مارے جا رہے ہیں، اب ایک اور دہشت گردوں کا سرغنہ بھی اپنے ہی ساتھیوں کے حملے میں مارا گیا ہے۔افغانستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد سرغنہ کی ہلاکت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں موجودگی کا واضح ثبوت ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا واضح ثبوتوں کے باوجود افغان حکومت اب بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکی شہریت حاصل کرنے اوردوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف...
راولپنڈی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کسی کو سن ہی نہیں رہے سب پر...
کراچی سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے دوران اجلاس سنیٹر عون عباس کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ بھی دیگر کیسز کی طرح ہوگا...
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے رُکن ممالک کی سرکاری نیوز ایجنسیز پر مشتمل یونین آف نیوز ایجنسیز او آئی...
سیالکوٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار سکالر شپ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام...