بجلی پر ٹیکسزختم کئے جائیں، ساجد شریف

13 اکتوبر ، 2023

کھائی گلہ (نمائندہ جنگ)سماجی شخصیت سردار سردار ساجد شریف نے آزادکشمیر حکومت سے بجلی پر ٹیکسزاور آٹے کی قیمت میں اضافے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے، عوامی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،ان کے جائز مطالبات ہیں ،آزاد کشمیر کی زمین پر ڈیم ہمارے ہیں ہم بجلی کی روشنیوں سے ترس رہے ہیں ۔