اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر پلان میں 2 ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور ذرائع نجکاری کمیشن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تجویز تھی پاور پلانٹس کی نجکاری سے فارن ریزور میں اضافہ ہوگا، دونوں پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق نگران حکومت کے دوران حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری نہیں کی جائے گی، پاور پلانٹ کی نجکاری کا پراسس نگران دور حکومت میں مکمل نہیں ہو سکتا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی کمٹمنٹ تھی، آئی ایم ایف نے پاور پلانٹس سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا مطالبہ کیا ہے، پاور پلانٹس کی نجکاری نہ ہونے پر آئی ایم ایف اقتصادی جائزے میں سخت مطالبات کر سکتا ہے۔
اسلام آبادسپریم کورٹ نے ٹیکس تنازع پر نظرثانی کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ دہرے ٹیکسوں کے معاہدوں کی اس...
لاہور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ 2019 کے مذاکرات میں یہ بات واضح تھی کہ مدارس...
نئی دہلی بھارت میں رنگ گورا کرنے کی کریم بنانے والی کاسمیٹک کمپنی کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ بالآخر 11 سال...
نئی دہلی ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھارتی اقتصادی ترقی کے تخمینے میں کمی کر دی۔ بھارت میں مہنگائی سے نمٹنے...
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فیصل واڈا نے بشری بی بی کی طلاق سے متعلق جو...
لندن برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے گزشتہ روز گھر پر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے بہتر حفاظتی اقدامات...
کراچی 27؍ نومبر کو عسکریت پسند گروپ حیات تحریر الشام کی قیادت میں مسلح اپوزیشن گروپس نے شام کے شمال مغربی...
واشنگٹن امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ کرسٹوفر رے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی...