لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گاڑی کو روک کر احتجاج کرنے والوں کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرین کے خلاف مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،مقدمہ کار سرکار مداخلت ،پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑنے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ میں 4افراد عبدالحفیظ، افتخار احمد، را ناصر اور احمد علی کو نامزد جبکہ 90نامعلوم افراد کو رکھا گیا ہے۔
ایتھنز یونان میں عدالت نے مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر 17 کوسٹ گارڈ افسران پر فرد جرم عائد کر دی۔عدالتی...
نیویارک امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے بڑھتے ہوئے تنازع میں معزز یونیورسٹی کو غیر ملکی طلباء کو داخلہ دینے...
ڈھاکابھارت بنگلہ دیش سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ...
نئی دہلی بھارت کی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم...
نیویارک ٹرمپ کی تازہ ترین ٹیرف دھمکیاں، امریکی اسٹاک مارکیٹیں گرگئیں، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین...
لاہور پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کی سکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی...
ڈھاکہ بنگلہ یش کی عبوری حکومت کی کابینہ کے رکن اور محمد یونس کے خصوصی مشیر نے گزشتہ روز کہا کہ بنگلہ دیش کےچیف...
کانز کانز فلمی میلے کے منتظمین نے گزشتہ روز بتایا کہ غزہ میں نسل کشی اور اس کے بارے میں بات کرنے میں فلمی صنعت...