اسرائیل کے دفاع میں بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، وائٹ ہاؤس کو وضاحت دینا پڑگئی

13 اکتوبر ، 2023

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے حق میں امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، بائیڈن نے اسرائیل کے دفاع کے لئے فیک نیوز کا سہارا لے لیا تاہم جھوٹ سامنے آنے کے بعد وائٹ ہاوس کو وضاحت کرنا پڑ گئی۔