کراچی(ٹی وی رپورٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017ء ترمیم ہوا اس میں پانچ سال والی نااہلی بیان کردی گئی اور یہی آئین بھی کہتا ہے کہ جہاں پر آئین نہیں بتاتا وہاں پر پارلیمنٹ قانون سازی سے کرے گی۔ وہ chapter اوور ہے تاحیات نااہلی ختم ہوگئی میاں صاحب اس حوالے سے اب اہل ہیں اور دیگر لوگ بھی جنہیں تاحیات نااہل کیا گیا تھا۔ لینگویج آپ دیکھیں اس متعلقہ شق کی اس میں یہ ساری چیزیں ہیں۔ ابھی سپریم کورٹ نے بہت اچھا فیصلہ دیا ہے انہوں نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی جو پاورز ہیں ان کو acknowledgeکیا۔ پارلیمان کو مضبوط کیا ہے اس فیصلے نے اور یہ بڑی خوش آئند بات ہے، اس سوال پر کہ سپریم کورٹ میں بہت سارے کیسز ہیں اور ججز کی تعیناتی کے حوالے سے بھی آپ کے دور میں سوال اٹھتا رہا اور اجلاس نہیں بلایا گیا آپ کیا چاہیں گے کہ اجلاس بلایا جائے۔
کراچی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے لئے مخصوص سی 32 اے طیارے میں اسلام آباد پہنچے۔ امریکی نائب صدر خود طیارے...
تہران ایران میں آج سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور...
کراچی تجزیہ کاروں مظہر عباس، سلیم صافی، فخر درانی، اعزاز سید، بینظیر شاہ، محمل سرفراز، ڈاکٹر منہاس مجید اور...
دبئی امریکی شہر بوسٹن میں 10 بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کی سازش کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ...
کراچی ایران امریکہ اسرائیل جنگ روکنے کے بعد مذاکرات کے موقع پر مشرق وسطی کا فلائٹ آپریشن بحالی کی جانب گامزن...
کراچی ایران حملے، امارات کا قومی سلامتی و دفاع مزید مضبوط بنانے کا اعلان، عالمی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے...
کراچی فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24پر ایران سے پاکستان آنے والی دو پروازیں سب سے زیادہ ٹریک کی گئیں۔...
اسلام آ باد دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات...