مکہ مکرمہ(شاہدنعیم) سابق وزیر اعظم و سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف مسجد الحرام پہنچ کےطواف بیت اللہ کے بعد انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، ان کے ہ. رَہ انکے بیٹے حسن.نواز اور گھر کے دیگر افراد بھی تھے، انہوں نے عالم اسلام، فلسطین اور پاکستان میں امن سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں ، نواز شریف آج روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ حاضری کیلیے مدینہ منورہ روانہ ہونگے جہاں وہ تین روز قیَام کرینگے۔
اسلام آبادپاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ دو ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود انکا استعمال کیوں نہیں کیا گیا، چیف...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر...
اسلام آباد ملکی سیا ست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اے این پی کو دھچکا لگا ہے کیونکہ بلور کاندان سے تعلق رکھنے...
اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں حکومتی ارکان پر مشتمل ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام...
کراچی پاکستان رینجرز نے صوبائی حکومت سے سندھ کے چھ اضلاع میں آپریشنل انفرااسٹرکچر اور رہائشی سہولتوں کی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چینی قونصل جنرل یانگ یون دونگ نے ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر ریلوے...
کراچیسماجی کارکن فیضان حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں اجرک والی نمبر پلیٹس کی مفت فراہمی اور انکی تبدیلی کے فیصلے...