اسلام آباد ( وقائع نگار)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سالم حمد عقیل النابت نے ملاقات کی جس میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان قطر کیساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،پاک فوج بھی قطر کی مسلح افواج کیساتھ دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے کی خواہاں ہے، مہمان نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے کام جاری رکھنے کا عزم کیا۔
اسلام آباد پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ قیام کی تجویز زیر غور ہے جبکہ تجارت غیر ٹیرفی...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اجلاس...
لاہور پاکستان سول سروسز کے افسران کی ٹریننگ کے ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پاکستان...
اسلام آ باد 23جنوری کو ہونے والے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں پا کستان پولیس سروس کے 20افسروں اور پا...
کراچی جیو نیوز پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی امور کے ماہر عزیر یونس نے کہا کہ...
کراچی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ میں اپنی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...