اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور فرد جرم عائد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کیخلاف درخواست کو اخراج مقدمہ کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیا۔ لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے استدعا کی آپ ہماری درخواستوں کو سائفر کیس کی اخراج کی درخواست کے ساتھ لگادیں لیکن 17 تاریخ سے پہلے لگائیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا 17 اکتوبر کو کیا ہونا ہے؟
انصار عباسیاسلام آباد ....: پاکستان کی بھارت کیخلاف فوجی کامیابی کے بعد، سوشل میڈیا پر بے مثال جشن کا سماں ہے...
لاہور پنجاب حکومت نے دہشت گردی یا جنگ کی صورت میں شہید ہونے والے شہریوں کے جان و مال کے نقصان مالی پیکیج...
کراچی پاکستان کیخلاف ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی شکست خوردہ فوجیوں کو دلاسہ دینے...
انقرہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے برادر پاکستانی قوم کی حمایت کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اچھے برے دنوں میں...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے انفا ر میشن گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ بیس کے چار افسروں کو گریڈ اکیس...
لاہور وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کیے، ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت بر ائے ریلوے بلال اظہر کیا نی کو وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹکا سر...
راولپنڈیبھارت کے حملوں کےدوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف سمیت 11 جوانوں سمیت 51 شہری شہید ہوئےجبکہ آپریشن...