اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شروع میں جیل میں مشکلات دیکھیں ، اب ایڈجسٹ ہو گیا ہوں ، اب جس مرضی قید میں رکھا جائے اور جو بھی شرائط عائد کی جائیں حقیقی آزادی ، قانون کی حکمرانی اور پاکستان کے آئین کی بالادستی کی جدوجہد ، آزاد اور خود مختار انتخابات کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے اندر سے اپنی فیملی کے ذریعے قوم کے نام پیغام میں کہا کہ جب وہ اٹک جیل میں غیر قانونی طور پر قید تھے تو پہلے چند دن خاصے مشکل تھے۔ ان کو بستر فراہم نہیں کیا گیا اور فرش پر سونا پڑا تھا ، جہاں کیڑے مکوڑے اور مچھر تھے۔
کراچی جاپان کے35سالہ اور امریکا کے تین سالہ تسلط کے بعد اگست 1948میں جمہوریہ کہلانے والا جنوبی کوریا 17ویں بار...
کراچی مارشل لاء کے اعلان پر جنوبی کوریا کے عوام میں حیرت اور خوف و ہراس پھیل گیا، اعلان کے بعد، جنوبی کوریائی...
اسلام آباد بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا سے...