لندن(جنگ نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز ،کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان طلاق ہوگئی۔جنید صفدر اور عائشہ سیف دسمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔اس بات کی تصدیق خود جنید صفدر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کرکے کی۔جنید صفدر نے لکھا کہ ʼ میری طلاق کے حوالے سے چلنے والی خبریں سچ ہیں۔
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپر یشن پر اظہار تشکرکیا ہے۔...
اسلام آباد پاور ڈویژن کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کو بتایا گیا کہ صوبوں کی جانب سے 31 مارچ 2025...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جماعت بی جے پی کا...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نے ملاقات...
اسلام آباد/نئی دہلی ہندوستان نے پاکستانی ایئر لائنز کے ذریعہ چلائی جانے والی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود...
کراچی خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی مزید 2 طلبہ شہید...
اسلام آباد پاکستان موجودہ مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں غیر ملکی کمرشل قرضوں کے لیے مقرر کردہ 3.77 ارب ڈالر کے...
انصار عباسیاسلام آباد:… عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر...