اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ریکوڈک میں اپنے حصص سعودی عرب کو فروخت کرنے کے لئے شرائط کا مسودہ تیار کررہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی ڈویژن سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے ساتھ مل کر ریکوڈک سونے اور تانبے کی کانوں میں وفاقی حکومت کے 25 فیصد حصص کی قیمت کا تھرڈ پارٹی جائزہ لینے کے لیے فنانشل ایڈوائزر (مالیاتی مشیر) کی خدمات حاصل کرنے کے لیے شرائط و ضوابط کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین فرینڈز آف کشمیر، مشاہد حسین سید نےکہا ہے کہ...
اسلام آباد حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے...
اسلام آبادپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران کو خط لکھیں گے۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد افغانستان میں خواتین کے واحد ریڈیواسٹیشن ”ریڈیو بیگم“ پرچھاپہ، مارا اوراس کے آپریشن کو معطل...
لاہور بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور کے...
کراچی پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔پرنس رحیمآغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں...
نیویارک / کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے ناشتے کی تقریب...
لاہور سوئٹزرلینڈ میں پیدا ہونے والے ارب پتی، فلاحی شخصیت اور اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا، شہزادہ کریم...