اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار دے کر نمٹا دی جبکہ بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب چھپن چھپائی نہ کھیلے گرفتاری مطلوب نہیں تو بشریٰ بی بی کی ضمانت کنفرم کردیں۔جمعرات کو توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری سے قبل آگاہ کئے جانے کے حوالے سے درخواست کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔
ابوظبی متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے اعلان کیا...
اسلام آبا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہم بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی...
پیرس پاکستان اور انڈیا کے درمیان مختصر جنگ کے دوران چینی ہتھیاروں نے پاکستان اور بھارت میں جنگی امتحان پاس کر...
اسلام آباد پاکستان نے امریکا کو بعض مصنوعات پر زیروٹیرف کیساتھ تجارتی معاہدے کی پیشکش کی ہے تاہم وزارت...
راولپنڈیپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ درحقیقت پاکستان اور بھارت کے درمیان...
لاہور،کراچی،اسلام آبادوفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص میں...
اسلام آباد وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد، حکومت نے آئندہ 12 ماہ کے لیے آئی ایف ای ایم میں فی لیٹر 1.87 روپے کا...
دوحہ،ائیر فورس ون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک با ر پھر کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلے کو حلے...