دنیا کے 500بااثرمسلمانوں کی فہرست جنرل عاصم منیر ،نوازشریف ، عمران شامل

13 اکتوبر ، 2023

اسلام آباد (این این آئی) رائل اسلامک اسٹریٹجکاسٹیڈیز سنٹر نےدنیا کے 500بااثرمسلمانوں کی فہرست جاری کردی، جنرل عاصم منیر، نواز شریف، عمران خان ،مفتی تقی عثمانی، مولانا طارق جمیل،الیاس قادری اورکئی پاکستانی شامل ہیں۔