کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 12اکتوبر کے دن ہمیں 12 اکتوبر 1999ء کو یاد رکھنا چاہئے جب ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا،ہم نے اس مارشل لاء کے ایک اہم کردار لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے ساتھ گفتگو کی تھی لیکن آج کل یہ اہم کردار لاپتہ ہوچکا ہے، ان کی کتاب ”یہ خاموشی کہاں تک؟ “ بھی مارکیٹ سے غائب کردی گئی ہے، میں یاد دلانا چاہتا ہوں بارہ اکتوبر 1999ء کے مارشل لاء کی ہماری اعلیٰ عدلیہ نے توثیق کی تھی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کی گئی تو نو مئی جیسے واقعات روکے نہیں جاسکیں گے ، ترجمان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ نہ ڈیل کی بات ہوئی نہ وہ کبھی ڈیل کریں گے، ماہر قانون سلمان اکرم راجانے کہا کہ پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کی شق مسترد کرنے سے نواز شریف کا راستہ مسدود ہوگیا۔
اسلام آبادپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جنید اکبر نے...
اسلام آباد معاشرے کے مختلف طبقات، جن میں سیاستدان، ماہرین تعلیم، بیوروکریٹس اور سول سوسائٹی کے نمائندگان...
لاہور پنجاب حکومت نے دہشت گردی یا جنگ کی صورت میں شہید ہونے والے شہریوں کے جان و مال کے نقصان مالی پیکیج...
اسلام آباد پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ کے نصف درجن سینئر افسران کی تقرریاں و تبادلے ،محمد اعجاز الحق جو...
اسلام آباد PACچیئرمین کی اڈیالہ جیل سے نامزدگیاں، یوٹرن، تنازعات ،تماشے کا شکار , شیر افضل ، شیخ وقاص ،عمر...
اسلام آباددنیا بھر میں ہونے والی عسکری جنگوں کے حوالے سے یہ مقولہ عام ہے کہ ’’دوران جنگ پہلا قتل سچ کا ہوتا...
لاہور وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کیے، ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر بین الاقوامی امورپروفیسر حسن...