کراچی(جنگ نیوز)انٹر بینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ93 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں 93 پیسےکمی کے بعد ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 58 پیسے ہے۔
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کی بدولت پارلیمنٹ کی مخصوص نشستوں پر اپیل کا فیصلہ چند...
اسلام آباد وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کاربن مارکیٹ پالیسی کے قواعد کا جائزہ لینے کیلئے ماہرین کے گروپ پر...
اسلام آباد آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میں...
اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوںکی شکایات کے ازالے کیلئے ہوہوائی اڈوںپر سہولت ڈیسک بنائے جائیں گے اور ٹول فری...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے لیے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانا ایک...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ عمران خان نے صوابی جلسے پر عوام کو خراج تحسین پیش کیا...
کراچیپیرس جاتے ہوئے مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزرا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی دوپہر...