لاہور(کر ائم رپو رٹرسے ) نیو انارکلی میں سونے کے تاجر احسان کو ڈاکووں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، 18 لاکھ روپے اور 10 تولے سونا لوٹ کر فرار ہو گئے ،گلشن راوی میں ڈاکوئوں نےخادم حسین بھٹی کے گھر سے 5لاکھ ،فیصل ٹاون میں نیاز احمدکے گھر سے 3 لاکھ ، ڈیفنس میں قیصر اسلام کے گھر سے اڑھائی لاکھ ،فیکٹری ایریا میں کاشف کی دکان سے 2 لاکھ مالیت کا سامان،اسلام پورہ میں ذیشان سے ایک لاکھ ،شاہدرہ میں جمال سے ایک لاکھ ،گڑھی شاہو میں شفقت اقبال سے 50 ہزار ،سبزہ زار میں مدثر اقبال سے 40 ہزار لوٹ لیے ۔قلعہ گجر سنگھ سے فقیر محمد،ٹاون شپ سے سنی کی گاڑیاں جبکہ ہڈیارہ سے جمشید،مانگامنڈی سے لطیف ،گرین ٹاون سے مشتاقق ،شفیق آباد سے اجمل اور ستوکتلہ سے ڈاکٹر رفیق کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ایسٹر کی خوشی کے موقع پر اعلان کرتے ہوئے ہسپتال کے مسیحی ملازمین کی...
لاہور انجمن آرائیاں پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس جنرل غلام مصطفے کی نگرانی میں ہوا، جس میں بلامقابلہ اور...
لاہورپنجاب کلچرل ڈے کی تقریبات کی مناسب سے پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان...
لاہور ایف جی گراؤنڈ کوٹ لکھپت میں پاسٹر انور فضل کی جانب سے روحانی دعائیہ تقریب ہوئی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات...
لا ہو ر کاہنہ کے علاقے میں سولر پینل فیکٹری میںآگ بھڑک اٹھی ۔
لاہورکو ٹ لکھپت پو لیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف پیسوں کے لین دین میں بے ضابطگی کا بھی مقدمہ درج کر لیا گیا...
لاہور مغلپورہ میں شالیمار لنک روڈ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، باغبانپورہ میں 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایسٹر پر مسیحی برادری اور فورس کے تمام مسیحی پولیس افسران...