شیخ زید ہسپتال میں ڈاکٹروں اورسٹاف کی ہڑتال ختم

13 اکتوبر ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ) شیخ زاید ہسپتال میں دو ہفتوں سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی نگران پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد، ڈاکٹر اشتر زیدی ڈاکٹر حسن و دیگر انتظامیہ بھی موجود تھی۔وزیر صحت پرفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نےپریس کانفر نس میں کہا کہ شیخ زید ہسپتال کی انتظامیہ کے مطالبات جائز ہیں ۔