محفل میلاد کل ہو گی

13 اکتوبر ، 2023

لاہور(پ ر) میلاد کمیٹی جامعہ مسجد فرشتوں والی احاطہ برکت کے زیر اہتمام محفل میلاد کل بروز ہفتہ ہو گی۔ سرپرستی ظہیر احمد چشتی کریں گے۔ ثاقب علی نظامی، حافظ مدثر اور دیگر نعت خوانی کریں گے۔