مقابلہ حسن نعت

13 اکتوبر ، 2023

لاہور ( پ ر)حسان بن ثابت سنٹر فار ریسرچ ان نعت لٹریچر (HCRN) کے زیر اہتمام گزشتہ روز پہلا سالانہ ڈویژنل "نشان سید محسن کاکوروی مقابلہ حسن نعت " کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔