مختلف علاقوں سے4افراد کی لاشیں برآمد

13 اکتوبر ، 2023

لا ہور (کر ائم رپو رٹرسے) داتا دربار کے قریب سے 45 سالہ ،مغلپورہ کے علاقہ سے 60 سالہ ، گلشن راوی کے علاقے سے 30 سالہ اورمسلم ٹاؤن موڑ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لا شیں برآمد ہوئی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام افراد نشے کے عادی تھے ۔