کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیرت النبی کانفرنس

13 اکتوبر ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کانفرنس ہوئی ۔ تقریب کا اہتمام کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ آلائیڈ ویژن سائنسز نے کیا۔