ڈاکٹراجمل شعبہ نیور وسرجری سمزکے سربراہ تعینات

13 اکتوبر ، 2023

لاہور( خصوصی نمائندہ)ڈاکٹر محمد اجمل خان سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( سمز)کے شعبہ نیوروسرجری کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مقرر کردئیے گئے ۔