ڈیجیٹل فیسٹیول کاافتتاح

13 اکتوبر ، 2023

لاہور ( شوبز رپوررٹر)لاہور میوزیم میں 4 روزہ ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ہوئی ۔