یونیورسٹی آف اوکاڑہ کےسینڈیکیٹ کااجلاس

13 اکتوبر ، 2023

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے سنڈیکیٹ کا اجلاس ہوا۔ صدارت صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر نے کی ۔ وبائی وزیر نے ہدایت کی کہ منٹس 10 دن کے اندر تیار کر کے سرکولیٹ کیے جائیں۔