کسان اتحاد پارٹی کی افتتاحی تقریب

13 اکتوبر ، 2023

لاہور (سپیشل رپورٹر) ) آل پاکستان کسان اتحاد پارٹی کی ا فتتاحی تقریب ہوئی ، صدارت سابق آئی جی ظفر عباس لک نے کی جبکہ پارٹی کے عہدہ داروں کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔