بچی سے زیادتی کی کوشش

13 اکتوبر ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار) دل محمد کالونی میں بیوہ کی6سالہ بچی سے اوباش نوجوان بخت علی خان نے زیادتی کی کوشش کی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔