کاہنہ :فائرنگ سے پٹرول کاڈیلرزخمی

13 اکتوبر ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار) نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےپٹرول ڈیلر نویدزخمی کردیا ۔