ریلوے مزدوروں کاتنخواہوں کی عدم ادائیگی کےخلاف احتجاج

13 اکتوبر ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان ریلوے کے مزدوروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے پریم یونین سی بی اے لاہور ڈویژن نے وزیر آباد زون میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ اورریلی نکالی۔