وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس

13 اکتوبر ، 2023

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کی خوشدامن کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی ۔