کراچی(اسد ابن حسن) خیبر پختون خواکے ڈائریکٹوریٹ اسپورٹس نے صوبے بھر میں حال ہی میں قائم 18 کرکٹ اکیڈمیز کو کمرشلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کرکٹ اکیڈمیز کو استعمال کرنے والی ٹیموں سے ماہانہ بنیادوں پر رقوم وصول کی جائیں گی۔ ان کرکٹ اکیڈمیز کو کمرشل بنیادوں پر جوائنٹ وینچر، سروس پرووائڈرز، فرموں، فرنچائز، خود مختار باڈیز اور بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کو دینے کی تجویز ہے۔ اس فیصلے کا مقصد کرکٹ کے ٹیلنٹ کو فروغ دینا اور ڈائریکٹوریٹ کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا ہے۔
سیالکوٹکیپٹن سرور شہید کا 115 واں یوم ولادت پیرکو منایا جائے گا۔ 27جولائی 1948ء کو سرور شہید نے کشمیر کے اوڑی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےخیبرپختونخواہ میں پولیومہم کےدوران پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کر لیا ہے، میں سیاست سے...
لاہور محکمہ سیاحت، آثارِ قدیمہ و ثقافت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں مہم جوئی، ورثے اور ثقافتی فخر کے ایک...
اسلام آباد بابا گور و نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے موقع پر بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئے...
لاہور پاکستان نے چھٹی بار ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان نے فائنل میں کویت کو 43 رنز سے شکست دی، قومی...
کراچیجیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ27...
کراچی سعودی عرب نے صدر ٹرمپ کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں،...