لاہور (نیوز رپورٹر)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا،لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارش کا سلسلہ 17 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد، مری، گلیات، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان اور پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر بھی بارش ہو سکتی ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، پشاور، ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے۔موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
لاہور بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا۔بی سی بی...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے متفقہ طور پر وسل بلور پروٹیکشن اینڈ ویجیلنس کمیشن بل کی...
اسلام آبادنیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایشیا ہاوسنگ سوسائٹی راولپنڈی کے 200 متاثرین میں ان...
لاہور نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔...
اسلام آباد چئیرمن ملک ریاض حسین اور چیف ایگزیکٹو علی ریاض ملک کے ویٹرن کے مطابق بحریہ ٹاؤن اسلام آباد نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں...
اسلام آبادبرآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ ، حکومت نے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر وفاقی...