راسخ الہٰی اور فیملی ممبران کیخلاف مقدمات کےاخراج کیس کی سماعت بغیر سماعت ملتوی

13 اکتوبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کی رخصت کےباعث چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور فیملی ممبران کےخلاف درج مقدمات کےاخراج کیس کی سماعت بغیر سماعت کےملتوی ہوگئی۔