پاسبان حُریت کابھارتی فوجی انخلاء مہم چلانے کا اعلان

13 اکتوبر ، 2023

مظفرآباد(صباح نیوز) 27 اکتوبر 1947 کے غیر قانونی بھارتی فوجی قبضے کیخلاف آزاد کشمیر میں ʼʼبھارتی فوجی انخلاءʼʼ مہم چلائی جائے گی، سیاہ جھنڈے لہراء کر اقوامِ متحدہ سے ریاست کے سیاسی مستقبل کیلئے استصواب رائے کا مطالبہ کیا جائے گا۔