سعودی عرب ، امیزون کے گوداموں میں تارکین وطن سے مبینہ بہیمانہ سلوک کی تحقیقات شروع

13 اکتوبر ، 2023

ریاض (اے ایف پی ) سعودی عرب نے ملک میں امیزون کے تحت گوداموں میں تارکین وطن کا رکنوں سے مبینہ سنگین بہیمانہ سلوک کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔ سعودی عرب نے محنت کشوں سے ایسے کسی غیر انسانی سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایسے استحصال کو نا قابل قبول قرار دیا ۔