پرویز الٰہی کوڈسچارج کرنے کےفیصلے کیخلاف حکومت پنجاب کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

13 اکتوبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے لاہور ماسٹر پلان کیس میں سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے ڈسچارج بارےڈیوٹی مجسٹریٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت پنجاب کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔