کراچی (نما ئندہ جنگ ) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پانچ بار کی چیمپئن آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شرم ناک شکست ہوگئی۔ بھارت کے بعد جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے آئوٹ کلاس کردیا ۔ ناکام ٹیم 177 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولرکگیسو ربادا نے 3 جبکہ مارکو جانسن ، کیشو مہاراج اور تبریز شمسی نے 2 ،2 وکٹیں لیں۔ دو ناکامیوں کے بعد فیورٹ آسٹریلیا کو اگلے سات میچوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔